قیادت فرد Ú©ÛŒ صلاØ+یت ØŒ اہلیت اور قابلیت کا نام ہے

قیادت فرد Ú©ÛŒ اُس صلاØ+یت ØŒ اہلیت اور قابلیت کا نام ہے کہ جس Ú©ÛŒ بدولت وُہ دوسرے لوگوں Ú©Ùˆ کسی بڑے مقصد اور عظیم منزل Ú©Û’ Ø+صول کیلئے نہ صرف تیار کرتا ہے بلکہ اِس منزل Ú©ÛŒ جانب مکمل راہنمائی اور مدد بھی فراہم کرتا ہے۔ لوگوں کوشاندار مستقبل Ú©ÛŒ نہ صرف واضØ+ تصویر دکھاتا ہے بلکہ اِس راستے میں آنیولی مشکلات اور پریشانیوں Ú©Ùˆ خندہ پیشانی سے برداشت کرتا ہے Û” اپنے اردگرد موجود لوگوں کومقصد Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لئے سرگرم اور توانا رکھتا ہے ۔اپنی گفتگو اور عملی مثال سے لوگوں Ú©Ùˆ منزل پر پہنچا کر ہی دم لیتا ہے۔یعنی لیڈر کا کام نہ صرف کامیابی Ú©ÛŒ واضØ+ سمت اور منزل کا تعین کرنا ہے بلکہ اس عمل میں ساتھیوں کا Ø+وصلہ بڑھا کر ان Ú©Ùˆ منزل Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لئے آمادہ اور متØ+رک رکھنا ہوتا ہے۔

قائد کا کام اپنا اور اپنے ساتھیوں کا Ø+وصلہ اور توانائیاں منزل Ø+اصل ہونے تک ترو تازہ رکھنا ہوتا ہے جس میں شاندار گفتگو کرنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت قائد کا وُہ ہتھیار ہوتی ہے کہ سب اُس Ú©Û’ ساتھ چلنے اور اطاعت کرنے میں ہی زندگی کا Ø+قیقی لطف Ù…Ø+سوس کرتے ہیں۔ قیادت Ú©ÛŒ بنیادوں میں اعلیٰ کردار، شاندار افکار ØŒ بہترین گفتاراور بلند پایہ سماجی وقار ہونا لازم ہے کہ ان Ú©ÛŒ بدولت ایک اچھے قائد Ú©Ùˆ قبولیتِ عامہ کا درجہ ملتا ہے۔ ایک اچھا لیڈر یعنی قابلِ اعتماد قائد بننے کیلئے ضروری ہے کہ فردجوش Ùˆ جذبے Ú©ÛŒ دولت سے مالامال ہو، ہم آہنگ کردار Ùˆ گفتار کا مالک ہو، اچھے فیصلے کر Ú©Û’ ان پر قائم رہنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت رکھتا ہو، اپنی خوبیوں اور خامیوں سے بخوبی واقف ہو، اپنی Ø+دود کا نہ صرف ادراک رکھتا ہو بلکہ ان Ú©ÛŒ پاسداری بھی کرتا ہو، بہانوں اور Ø+یلہ سازیوں سے دور بھاگتا ہو، مکمل ذمدہ داری قبول کرنے اور اپنے آپ Ú©Ùˆ اØ+تساب Ú©Û’ لئے پیش کرنے میں ذرا تامل نہ کرتا ہو، اپنے جذبات اور دوسروں Ú©Û’ اØ+ساسات سے نہ صرف مکمل واقفیت رکھتا ہو بلکہ ان کا خیال بھی رکھتا ہو، اپنے آپ اور دوسروںکو معاف کر Ú©Û’ آگے بڑھنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت رکھتا ہو، فخر Ùˆ غروراس Ú©Û’ قریب سے بھی نہ گذرا ہو اور عجز Ùˆ انکساری اُس Ú©ÛŒ ذات میں کوٹ کوٹ کر بھری ہو، دوسروں پر پُر اثر اور بھرپور تاثر قائم کر سکتا ہو، اپنی بصیرت سے آنے والے مستقبل Ú©ÛŒ واضØ+ تصویر Ú©Ø´ÛŒ کر سکتا ہو، اچھی اور بامقصد گفتگو کرنے والا ہو، عملی طور پر استقامت کا مظاہرہ کرنے والا ہو، پُر اعتماد مگر اپنی غلطیوں سے سیکھنے والا ہو، دوسروں Ú©Û’ لئے آسانی سے دستیاب ہو، سب Ú©Ùˆ عدل Ùˆ انصاف سے فیصلے کرنے والا ہو یعنی سادہ لفظوں میں ایک اچھا قائد عام لوگوں سے زیادہ ا علیٰ شخصی اوصاف اور اخلاقی اقدار کا Ø+امل فرد ہوتا ہے۔ایک اچھا قائد بننے کیلئے جدید سائنسی تØ+قیق Ùˆ تجربے پر مبنی مندرجہ ذیل سات اصولوںپر عمل کرنا بہت ضروری ہے۔فرد پر لازم ہے کہ وُہ ان پر عمل کرے تاکہ اُس میں قائدانہ صلاØ+یت پیدا ہو سکے۔کیونکہ اب یہ تسلیم شُدہ سائنسی Ø+قیقت ہے کہ اعلیٰ قیادت ایک ہنر اور صلاØ+یت ہے کہ جسے سیکھا جا سکتا ہے۔

قیادت کے قابل بننے کے 7سائنسی اصول
تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
کے مضمون سے اقتباس